بشماق سرحد پر مختلف موکب زائرین اربعین حسینی کی خدمت میں مصروف عمل ہیں۔

مہر نیوز کی رپورٹ کے مطابق، اربعین حسینی کے ایام قریب آتے ہی ایران کی سرحدی گزرگاہوں پر زائرین حسینی کے لئے قیام و طعام کا بندوبست کیا گیا ہے، جہاں دسیوں عوامی موکب ہمہ وقت زائرین کو خدمات فراہم کرنے میں مشغول نظر آتے ہیں۔

زیر نظر تصویر بشماق سرحد کی ہے جہاں مختلف موکب مصروف خدمت ہیں۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha